Recents in Beach

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے تاریخی اضافہ

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ: عوام مہنگائی کا نیا بم ، ایک نیا طوفان ہونے جارہا ہیں پاکستان میں 

تحریر ادراہ نیوز (SA Startup)

Petrol and Diesel prices hikes again IMF program


3 April, 2026

پاکستان کی معاشی تاریخ میں ایک بار پھر عوام کو شدید جھٹکا لگا ہے 

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پٹرول مصنوعات ملکی تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

یہ فیصلہ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔

نئی قیمتیں اور موازنہ 

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے۔

Petrol and Diesel prices hikes again IMF program


ذیل میں پرانی اور نئی قیمتوں کا موازنہ دیا گیا ہے

اضافی کتنے ہوا 137.23 اور نئی قیمت فی لیٹر اب 458.40 روپے   حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 321.17 روپے فی لیٹر تھا ۔

اور آگر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بات کریں تو اضافہ 184.49  کے ساتھ نئی قیمت تقریباً 520.35 روپے ہوا جو بہت زیادہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار دیکھنے کو ملے ہے  ۔

پاکستان کی تاریخ میں اس اضافہ کے ساتھ ہی پٹرول کی قیمت میں 43 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ ایک ماہ دوران ہونے والا دوسرا ملکی تاریخی اضافہ ہے۔


قیمتوں میں اضافے کی وجوہات ؟

وزارت پیٹرولیم اور معاشی ماہرین کے مطابق اس تاریخی اضافہ کے پیچھے چند اہم عوامل کار فرما ہیں:۔

1.  عالمی بحران اور جنگ: مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات اور خاص طور پر "تنگنائے ہرمز"  (Strait of Hormuz)  کی بندش نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی لائن کو متاثر کیا ہے۔

چونکہ دنیا کا 20 فیصد تیل اسی راستے سے گزرتا ہے ، اس لیے سپلائی متاثر ہونے سے عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

2. پٹرول لیوی میں اضافہ:  وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول پر عائد پٹرول لیوی کو 106 روپے سے بڑھ کر 161 روپے فی لیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ حکومتی ریونیو میں اضافہ کیا جا سکے۔


3. عالمی مالیاتی فنڈ ( IMF) کی شرائط: 

حکومت پاکستان  آئی ایم ایف کو سبسڈیز برقرار رکھنے پر قائل کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ کا پورا بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا ہے ۔


معیشت اور عوام پر اثرات کیا ہوگا ؟

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اس قدر بڑے اضافے سے مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا جس عام آدمی زندگی اجارن بن جائے گی۔

پاکستان حالیہ برسوں سے غربت کی لکیر سے نیچے جا رہا بے روزگاری کی شرح میں بھی اضافے ہوا پچھلے 4 سالوں میں اور اس پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مزید پاکستان عوام کے لیے پریشانی میں اضافے ہوگا 


• ٹرانسپورٹ کے کرائے: ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے اضافے سے ٹرانسپورٹ مالکن بردار گاڑیوں کے کرایوں میں فوری طور اضافے کا امکان ظاہر ہوتا ہے 


•  اشیاء خوردونوش: ٹرانسپورٹیشن مہنگی ہونے سے سبزیوں پھلوں اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں بھی بڑھ جائیں گی۔


•  عام آدمی کی جیب میں: پہلے مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بجلی کے بلوں کے بعد اب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں زندگی گزارنا مزید مشکل بنا دیں گی۔


پاکستان حکومت کا موقف اور ریلیف کے اقدامات ؟

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نے قیمتوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی لیکن عالمی صورتحال کے پیش نظر یہ ناگزیر تھا۔

تاہم حکومت پاکستان نے کسانوں اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز فراہم کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے تاکہ معاشرے کے کمزور طبقات کو کچھ ریلیف فراہم کیا جائے ۔


نتیجہ کیا ہوگا آنا والے دنوں میں ؟

پاکستان کی معیشت اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے۔

عالمی حالات اور مقامی معاشی پالیسیاں براہ راست عوام کی زندگیوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت فضول خرچیوں میں کمی لائے اور توانائی کے متبادل ذرائع پر توجہ دے تاکہ مستقبل میں ایسے بڑے معاشی جھٹکوں سے بچا جا سکے ۔


Petrol and Diesel prices hikes again IMF program


پاکستانی عوام سے سوال ؟

وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں پاکستان کی معیشت دن بے دن خراب ہو رہی ہے مہنگائی شرع میں اضافے پٹرول اور ڈیزل میں اضافے کروپش میں اضافے۔

ناکام پولسی یہ پھر فضول خرچیوں کی سببِ بن رہی ہیں خیسے آپ کے خیال میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا حل کیا ہے ؟ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں نچہ کومنٹس سکشن میں آپ کی قیمتی رائے بہت اہم ہوتی ۔


عمران خان آگر اس وقت پاکستان حکومت میں ہوتا تو کیا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ؟


ایک سوال سوشل میڈیا پر زیرا بحس بنا ہوا اگر عمران خان اس وقت دورہ حکومت میں ہوتا تو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نہیں ہوتا لوگوں کے ماننے وزیراعظم شہباز شریف حکومت چلانے کے لیے کابل نہیں ہے ۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ حکومت میں عوام کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہے اگر وزیراعظم شہباز شریف 5 سالہ دورہ پورے کرتے ہے تو پاکستان کے لیے اور عوام کے لیے مشکلات بن سکتی ہے۔

Post a Comment

2 Comments

Anonymous said…
پاکستانی عوام کو اچھا سے بےوقیف بنانے آگیا ہے شہباز شریف کو اس لیے اسٹرٹ آف حرمونز اور خلیجی ممالک میں حالات کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھ ہے یہ تو آئی ایم ایف کی شرائط پر قیمت بڑھ گئی ہے کیونکہ ان لوگوں نے جو کرزا لینا ہے وہ تو ان سب کی جیبوں میں بانٹ جائیں گے اور مزید پریشان ہوگی
Blash said…
Petrol and diesel prices hikes in Pakistan history created by PMLN first seen in Pakistan petrol price crossed 459 rupees even Europeans and America Pakistan sale high price